Achari Handi Recipe
Achari Handi Recipe
Research Content
Achari Handi If you are one of the sooper foodies who is sick and tired of all the tasteless continental and American foods that have no spice, and your taste buds are craving for something tangy and desi then the achari handi recipe by sooperchef.pk is the right choice for you. Pakistan is a place of vibrant culture and diverse lifestyles. With such divine culture, come different cooking approaches, everyone having a unique quality of its own. One such preparation method includes a primitive cooking utensil known as the Handi. Handi is the desi correspondent of the American bean pot, a hefty, wide mouthed vessel conventionally made out of clay or copper. Abundant Pakistani dishes are cooked in such handies, and there are some of the honorable mentions that you can find on the menu of sooperchef.pk, for instance the royal and elegant chicken shahi handi recipe, the smoke and tasty chicken barbeque handi recipe and the creamy and velvety white handi recipe. The achari handi recipe gets its name from the word achar of the Urdu language which means “pickle”. Because of the involvement of pickles in the preparation and garnishing of the handi with pickled vegetables and fruits, it is named as the chicken achari handi recipe. Also during the process of seasoning, a special kind of masala known as the achar masala is added to the mix for the strong, spicy and tangy flavor of the dish. You can learn to prepare the delectable achari handi recipe by logging on to sooperchef.pk.
اجزاء
- چکن ۵۰۰گرام
- آئل چار کھانے کے چمچ
- پیاز ایک عدد
- سفید زیرہ ثابت ایک چائے کا چمچ
- ہری مرچ دو عدد
- ادرک کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
- ٹماٹرکا پیسٹ ۲۵۰ گرام
- نمک حسبِ ذائقہ
- سفید زیرہ پیسا ہوا ایک چائے کا چمچ
- دھنیا پیسا ہوا ایک چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
- لال مرچ پیسی ہوئی دو چائے کے چمچ
- میتھی کے بیج ایک چھوتھائی چائے کا چمچ
- کلونجی ایک چھوتھائی چائے کا چمچ
- سونف ایک چھوتھائی چائے کا چمچ
- اچار ڈیڑھ کھانے کے چمچ
- کریم آدھا کپ
تر کیب
پکانے والے برتن میں آئل،پیاز،سفید زیرہ،ہری مرچ کٹی ہوئی،ادرک کا پیسٹ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کریں۔پھر ٹماٹر کا پیسٹ،نمک،سفید زیرہ پیسا ہوا،دھنیا پیسا ہوا،گرم مصالحہ،لال مرچ پیسی ہوئی،میتھی کے بیج،کلونجی،سونف ،چکن ڈال کر دو سے تین منٹ ہلکی آنچ پردم دیں۔دم کے بعد آنچ تیز کر کے اچار اور کریم ڈال کر ہلکا سا پکائیں۔آپکی مزے دار اچاری ہانڈی تیار ہے۔ [easy_media_download url="https://www.sooperchef.pk/wp-content/uploads/2016/09/achari-handi-urdu-recipe.jpg" force_dl="1"]
اجزاء
- چکن ۵۰۰گرام
- آئل چار کھانے کے چمچ
- پیاز ایک عدد
- سفید زیرہ ثابت ایک چائے کا چمچ
- ہری مرچ دو عدد
- ادرک کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
- ٹماٹرکا پیسٹ ۲۵۰ گرام
- نمک حسبِ ذائقہ
- سفید زیرہ پیسا ہوا ایک چائے کا چمچ
- دھنیا پیسا ہوا ایک چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
- لال مرچ پیسی ہوئی دو چائے کے چمچ
- میتھی کے بیج ایک چھوتھائی چائے کا چمچ
- کلونجی ایک چھوتھائی چائے کا چمچ
- سونف ایک چھوتھائی چائے کا چمچ
- اچار ڈیڑھ کھانے کے چمچ
- کریم آدھا کپ
تر کیب
پکانے والے برتن میں آئل،پیاز،سفید زیرہ،ہری مرچ کٹی ہوئی،ادرک کا پیسٹ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کریں۔پھر ٹماٹر کا پیسٹ،نمک،سفید زیرہ پیسا ہوا،دھنیا پیسا ہوا،گرم مصالحہ،لال مرچ پیسی ہوئی،میتھی کے بیج،کلونجی،سونف ،چکن ڈال کر دو سے تین منٹ ہلکی آنچ پردم دیں۔دم کے بعد آنچ تیز کر کے اچار اور کریم ڈال کر ہلکا سا پکائیں۔آپکی مزے دار اچاری ہانڈی تیار ہے۔ [easy_media_download url="https://www.sooperchef.pk/wp-content/uploads/2016/09/achari-handi-urdu-recipe.jpg" force_dl="1"]